مکفول عنہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی جرم یا قرضے وغیرہ کی معاملے میں ضمانت دی جائے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کی جرم یا قرضے وغیرہ کی معاملے میں ضمانت دی جائے۔